1
کھانا شروع کرنے کی دعا
کھانا شروع کرتے وقت
بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ
2
کھانے کے بعد کی دعا
کھانا کھانے کے بعد
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ
3
دسترخوان کی دعا
دسترخوان پر بیٹھتے وقت
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيمَا رَزَقْتَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ بِسْمِ اللَّهِ