1
سونے سے پہلے کی دعا
بستر پر لیٹتے وقت
بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا
2
بیدار ہونے کی دعا
نیند سے بیدار ہونے پر
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ
3
رات کے خوف کی دعا
رات کو خوف محسوس ہونے پر
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَات...